Connect with us

News

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میرانشاہ پہنچ گئے

Published

on

پشاور: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میرانشاہ پہنچ گئے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو انسداد دہشتگردی، بحالی آپریشن، بے گھر عارضی افراد کی بحالی اور شمالی وزیرستان میں سماجی و ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم غلام خان ٹرمینل کا دورہ، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل کا معائنہ بھی کریں گے، وزیراعظم قبائلی جرگہ سے بھی خطاب کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.