Connect with us

News

فارم ہاؤس تنازع: جے آئی ٹی نے اعظم سواتی کو ذمہ دار قرار دے دیا

Published

on

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی اور ان کے ملازمین کو فارم ہاؤس پر جھگڑے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب عرفان منگی کی سربراہی میں جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں حتمی رپورٹ جمع کروائی۔اعظم سواتی کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ 5 والیمز پر مشتمل ہے۔رپورٹ میں حکومت کی طرف سے سابق آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر بھی سوال اٹھائے گئے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.