Connect with us

Business

الزامات کی دنیا سے باہر نکلنا چاہیے،بلوچستان کی عوام نے دہشت گردوں کو شکست دیدی:عبد القدوس بزنجو

Temporibus autem quibusdam et aut officiis debitis aut rerum necessitatibus saepe eveniet ut et voluptates.

Published

on

Photo: Shutterstock

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ الیکشن میں ہم نے جو سوچا تھا وہ رزلٹ حاصل نہیں کر سکے ،کوئٹہ سے سیٹیں نہیں لے سکے جس کے حوالے سے ہم آئندہ لائحہ عم طے کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ الیکشن میں ہم بھی وہ سیٹیں ہارے ہیں جو پہلے ہم کبھی نہیں ہارے تھے،ہم پر امید تھے کہ ہم کوئٹہ سے 2،3 سیٹیں لیں گے لیکن نہیں لے سکے،اب میں آپ کے سامنے بیٹھا ہوا اور اب میں554 والا نہیں ہوں،اس بار الیکشن میں دھماکوں کے باوجود بلوچستان میں بھی بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالنے نکلے، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے دہشت گردوں کو شکست دے دی انہوں نے کہا کہ الیکشن ہارنے کے بعد اب الزامات کی دنیا سے باہر نکلیں اور دیکھیں کہ عوام نے آپ کو کیوں مسترد کیا۔

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.