Connect with us

News

الیکشن کے بعد پاک فوج میں پہلی بڑی تبدیلی

Published

on

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عام انتخابات میں پاک فوج نے انتہائی شاندار طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے شہریوں کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے انتہائی محفوظ ماحول فراہم کیا تاہم اب الیکشن کے بعد پاک فوج میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو بہاولپور کا کورکمانڈر تعینات کر دیا گیاہے ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.