Connect with us

News

صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس27اگست کوطلب کرلیا

Published

on

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز پیر کو طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اہم قانون سازی اورعوامی مسائل پربحث کی جائےگی،اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ صاد ق سنجرانی کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.