Connect with us

News

آرمی چیف نے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

Published

on

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشت گردمسلح افواج،قانون نافذکرنیوالی ایجنسیوں پرحملوں میں ملوث تھے،جس میں 202 افراد شہید ہوئے جن میں 151 عام شہری شامل ہیں جبکہ ان کے حملوں میں 249 افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔سزائے موت پانے والوں میں منیر ،بشیر ، حافظ عبداللہ ، بخت اللہ ، شیر خان ، داود شاہ ، حبیب اللہ شامل ہیں ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.