Connect with us

News

بیگم کلثوم نواز کا انتقال،غم سے نڈھال نوازشریف بیمار ہوگئے

Published

on

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر غم سے نڈھال سابق وزیراعظم نوازشریف بیمار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی پانے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدرجاتی امرا پہنچ گئے لیکن اہلیہ کے انتقال پر صدمے سے دوچار سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ہو گئے ۔نواز شریف بخار میں مبتلا ہو گئے اور گلا خراب ہونے کی بھی شکایت ہے،اس پر ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کیا اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.