Connect with us

News

حکومت کا اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ

Published

on

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے،جن محکموں میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی ان میں ایس ای سی پی ، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ اورڈیٹ پالیسی آفس شامل ہیں۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق مسابقتی کمیشن اور پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈمیں بھی اہم تقرریاں ہونگی اس کے علاوہ پی ڈی ایف کے سی ای او ایس ای سی پی میں ممبر کا تقرر کیا جائے گاجبکہ مسابقتی کمیشن میں بھی نیا ممبرلگایا جائے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.