Connect with us

Uncategorized

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے پاک بھارت میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

Published

on

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ عمرہ ادائیگی اورروضہ رسول ﷺپرحاضری بھی دیں گے۔اس کے بعد عمران خان بدھ کی شام سعودی عرب سے ابوظہبی روانہ ہوں گے جہاں کل دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت کرکٹ میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع ہے اور امکان ہے وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔واضح رہے کہ یو اے ای کے ولی عہد محمدبن زیدالنہیان وزیراعظم عمران خان کااستقبال کریں گے جبکہ وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہد محمدبن زید نے دے تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Copyright © 2018 PAKISTAN FOCUS.